میر پور خاص ،آزاد کشمیر کے 10 ہزار افراد کا جعلی ویزوں پر انگلینڈ پہنچنے کا انکشاف

0
84

میرپور(پاکستان نیوز)جعلی کاغذات پر ہزاروں پاکستانی برطانیہ پہنچ گئے میرپور میں قائم ویزہ فیکٹری کے ذریعے 10 ہزار سے زائد افراد سیاسی پناہ حاصل کر چکے ہیں برطانوی اخبار ”ٹیلی گراف ” نے بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا کہ میر پور میں ویزا کنسلٹنٹ کی جانب سے ہزاروں افراد کے جعلی دستاویزات تیار کروا کر انہیں برطانیہ پہنچایا گیا ہے، ٹیلی گراف اخبار کے نمائندے نے سٹنگ آپریشن کے دوران خود کو پاکستانی ظاہر کیا اور امیگریشن آفس سے اپنے ویزے کے متعلق دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ ان کے ویزے کی کامیابی کا امکان 90 فیصد ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here