COMMUNITYInternationalTop stories عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ By Admin - August 13, 2026 0 7 Share Facebook WhatsApp لندن (پاکستان نیوز) آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 87.13ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس کی قیمت 81.54ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔