لندن (پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل کے خدشات میں کمی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ برطانوی خام تیل برینٹ 100ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی95۔ 50 ڈالر فی بیرل اور اماراتی مربن 111۔ 2 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔








