ٹرمپ اور ان کے مشیر کا 2020کے انتخابات کو الٹنے کی کوشش مجرمانہ قرار

0
106

واشنگٹن ڈی سی(پاکستان نیوز) عدالت نے سابق صدر ٹرمپ اور ان کے قانونی مشیر جان ایسٹ مین کو 2020 کے انتخابات کو الٹنے کے اقدام کو مجرمانہ قرار دے دیا ہے ، وفاقی جج نے دیوانی مقدمے میں ریمارکس دیئے کہ انتخابات کو الٹنے کی کوشش کرنا یا اس حوالے سے اقدامات کا حکم دینا دونوں ہی مجرمانہ فعل میں شمار ہوتے ہیں ، یو ایس ڈسٹرکٹ جج ڈیوڈ کارٹر نے 44 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا دونوں مجرمانہ طرز عمل میں ملوث ہیں۔کارٹر نے لکھا کہ منصوبے کی غیر قانونییت واضح تھی، ہماری قوم کی بنیاد اقتدار کی پرامن منتقلی پر رکھی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here