ویمنز بگ بیش لیگ میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی ندا ڈار اعزاز پر مسرور

0
662

کراچی:

ویمنز بگ بیش لیگ میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی کرکٹر ندا ڈار اس اعزاز پر بیحد مسرور ہیں۔

ندا ڈار نے کہا کہ رواں سال آسٹریلوی ایونٹ میں میری شرکت مستقبل میں دیگر قومی خواتین کرکٹرزکیلیے بھی دروازے کھول دے گی، ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھے معیاری کرکٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔

ندا ڈار نے کہا کہ آئندہ سال آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی لیگ میں شمولیت سے مجھے کنڈیشنز سے ہم آہنگی میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ71 ون ڈے اور96 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ندا ڈار نے 2010 میں ڈیبیو کیا تھا، وہ بگ بیش کی وجہ سے بنگلہ دیش سے ہوم سیریز مین حصہ نہیں لے سکیں گی۔

 

آل راؤنڈر 5 اکتوبر کو سڈنی روانہ ہوں گی، وہ یکم دسمبر کو انگلینڈ سے سیریز میں شرکت کے لیے کوالالمپور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here