ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے نئی حکمت عملی منظور

0
489

اسلام آباد:

وفاقی حکومت نے آئندہ سال جنوری تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 27 شرائط پر عملدرآمد کیلیے نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔

حکمت عملی کے تحت ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، نیکٹا و کسٹمز سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے متعلق شرائط پوری کرنے کیلیے اہداف سونپ دیے گئے ہیں۔

ٹاسک مکمل کرکے پندرہ دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کی گئی ہے، جس کے بعد رپورٹ تیار کرکے پندرہ جنوری تک فیٹف کو بھجوائی جائے گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here