پشاور کے علاقے داودزئی میں پشاور میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق داودزئی کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، واقعہ بچوں کے گھر میں شور مچانے پر آیا جس پر شوہر نے لکڑی کے بانسوں سے بیوی کو تشدد کر کے ابدی نیند سلا دیا۔
دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا، بیوی کو قتل کرنے والا شوہر جاوید کو ناگمان سے گرفتار کیا گیا۔