معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری انتقال کرگئے

0
104

کراچی:

معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری نے ریڈیو حیدرآباد کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، متعدد ڈرامے لکھے، صداکاری کی، انائونسر رہے،گیتوں بھری کہانی لکھی، ریڈیو ڈراموں کے بہترین پروڈیوسر رہے، ڈپٹی کنٹرولر حیدرآباد ریڈیو اسٹیشن کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، کافی عرصے تک روزنامہ ایکسپریس کراچی میں کالم لکھتے رہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here