سوشل میڈیا کے معروف شو نیتا بھاسین شوکی نشریات دوبارہ سے شروع

0
313

 

شو میں بھارتی کمیونٹی کوہندی زبان میں کورونا سے بچاﺅ کے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز) سوشل میڈیا کا معروف نیتا بھاسین شو دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے ، اس سلسلے میں پہلا شو 20اپریل بروز پیر کو اے ایس بی کمیونیکیشن کے اشتراک سے نشر کیا گیا تھا ، شو کے دوران بھارتی کمیونٹی کو ہندی زبان میں کورونا سے بچاو کے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کی جار ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مختلف ڈاکٹرز اور فزیشنز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے کورونا سے حفاظتی تدابیر کے متعلق بھی بھرپور رہنمائی دی جا رہی ہے ، شو کے دوران کمیونٹی کو یوگا اور روحانی علاج کی بھی ترغیب دی جا رہی ہے تاکہ کورونا کیخلاف شہریوں کی بڑی تعداد کو محفوظ رکھا جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here