کورونا ویکسین بننے سے قبل ہی فروخت

0
362

لندن (پاکستان نیوز) برطانوی فارماسیوٹیکل کمپنی آسٹرازینکا کورونا ویکسین تیار کر رہی ہے جو ممکنہ طور پر رواں برس کے آخر تک دستیاب ہوگی۔رپورٹس کے مطابق فرانس جرمنی، اٹلی اور نیدرلینڈز نے کمپنی کیساتھ معاہدہ طے کر لیا ہے جسکے تحت کمپنی انہیں ویکسین کی 2 ارب ڈوز فراہم کریگی۔ان ممالک کو پہلے مرحلے میں ہی ویکسین فراہم کی جائیگی۔علاوہ ازیں امریکی کمپنی موڈرینا نے کورونا کی ویکسین کے چوہوں اور انسانوں پر تجربات کے ابتدائی نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں اور یہ ویکسین وائرس کیخلاف ممکنہ طور پر تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here