روزانہ درجنوں کمپنیاں دیوالیہ ہونے لگیں

0
184

نیویارک(پاکستان نیوز)امریکہ میں کورونا کے باعث معاشی مشکلات بہت بڑھ چکی ہیں، روزانہ درجنوں کمپنیاں دیوالیہ ہورہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق نسان موٹر کمپنی بھی کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے۔ سب سے بڑی رینٹ اے کار کمپنی (ہرٹز) ، امریکہ میں Pizza Hut اینڈیز ریسٹورنٹس کی فرنچائز ، سب سے بڑی ٹرک کمپنی (کومکار) ، جے سی پینی نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔دنیا کے سب سے بڑے سرمایہ کار (وارن بوفیٹ) نے پچھلے 2 ماہ میں پچاس بلین ڈالر کا نقصان کیا ہے ، امریکہ کے سب سے بڑے مال (مال آف امریکہ) نے قرضوں کی ادائیگی بند کردی، سال کے آخر تک 25 سے 30 ہزار بڑے کاروباری ادارے دیوالیہ ہوسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here