لندن (پاکستان نیوز) برطانیہ میں سفید فام کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ میں پاکستانیوں سمیت مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ زیادہ تر کیس راچڈیل، شیفیلڈ اور آکسفورڈ میں سامنے آئے تھے، ملزموں کی بڑی تعداد خود سفید فام ہی نکلی،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں واضح ہو گیا کہ کمسنوں کے جنسی استحصال میں کسی ایک نسلی گروپ کے افراد ملوث ہیں۔رپورٹ کے مطابق جنسی گرومنگ کے زیادہ تر کیس راچڈیل، شیفیلڈ اور آکسفورڈ میں سامنے آئے تھے، ملزموں کی بڑی تعداد خود سفید فام ہی نکلی۔