خودکشیوں کے واقعات میں اضافے کے بعد ہڈسن یارڈکو بند کر دیا گیا

0
139

 

ہڈسن یارڈ ٹیٹری میٹری سیڑھیوں پر مشتمل عمارت نما ڈھانچہ ہے جہاں لوگ چہل قدمی کرتے ہیں

نیویارک(پاکستان نیوز)خودکشیوںکے واقعات میںاضافہ ہونے کے بعد ہڈسن یارڈ کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا، یہ اقدام ہڈسن یارڈ میں تیسری خودکشی کے بعد اُٹھایا گیا ہے ، ہڈسن یارڈ ٹیٹری میٹری سیڑھیوں پر مشتمل عمارت نما ڈھانچہ ہے جس پر اکثر شہری چل قدمی اور ہوا خوری کے لیے آتے جاتے رہتے ہیں لیکن اس مقام سے کود کر خود کشی کرنے کے واقعات میں اضافے کے بعد اس کو عام عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here