مساجد میں نمازیوں کی گنجائش بتانے والی ایپس کے استعمال میں اضافہ

0
142

 

ایپس مسجد میں نمازیوں کی گنجائش کے متعلق بھی تفصیلی معلومات فراہم کرتی ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز) کرونا وبا کے باوجود مقدس مہینے رمضان میں بہت سی مساجد کھلی ہوئی ہیں لیکن نمازیوں کی تعداد محدود رکھنے کی پابندی کے باعث یہ ضروری نہیں کہ مسجد جانے والے ہر شخص کو جگہ بھی مل جائے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے امریکہ میں مساجد اور نمازی موبائل فون ایپلی کیشن کا سہارا لے رہے ہیںجوکہ گوگل ایپ سٹور سے بآسانی ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے ، شہریوںمیں ان ایپس سے استفادہ کرنے کا رحجان بڑھ رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here