گورنر نے بارز اور ریسٹورنٹس کیلئے کرفیو کے خاتمے کا اعلان کر دیا

0
115

 

قوانین کو مزید نرم کر رہے ہیں تاکہ عوام اپنی معمول کی زندگی شروع کر سکیں:کومیو

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے گورنر کومیو نے کرونا کیسز میںکمی کے بعد بارز اور ریسٹورنٹس کے لیے کرفیو کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے ،انھوں نے کہا کہ کرونا صورتحال میں بہتری کے بعد قوانین میں نرمیاں کی جا رہی ہیں ، ویکسی نیشن کے دوران کرونا کیسز میں تسلی بخش اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کرفیو ختم کیا جار ہا ہے جبکہ سخت قوانین کو مزید نرم کر رہے ہیں تاکہ عوام اپنی معمول کی زندگی شروع کر سکیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here