اسلحہ خریدار کا ”بیک گراؤنڈ چیک” لازمی قرار ؛ گورنر الینائے نے بل پر دستخط کر دیئے

0
122

نیویارک (پاکستان نیوز)الانائے کے گونر جے بی پرٹزکر نے اسلحہ خریداری کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت اسلحہ خریدنے والے کا ماضی چیک کیا جائے گا کہ وہ کہیں وہ جرائم پیشہ تو نہیں یا اس کے خلاف کوئی مجرمانہ کارروائی تو نہیں کی گئی ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر جے بی پرٹزکر کہا کہ فائرنگ کے واقعات میں ہمارے کتنے ہی پیارے اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں آج ان کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ہم اس قانون کومتعارف کروا رہے ہیں جس کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ کی روک تھام میں مدد مل سکے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here