کینیڈا کا رواں برس 4 لاکھ تارکین کو شہریت دینے کا ہدف

0
121

اوٹاوا (پاکستان نیوز)کینیڈا رواں سال چار لاکھ ایک ہزار نئے شہری حاصل کرنے کے ہدف میں کامیاب ہو جائے گا ، اس بات کا اعلان امیگریشن وزیر مارکو مینڈی سینو نے کیا ، انھوں نے کہا کہ رواں برس جولائی میں کینیڈا نے 39 ہزار 500 غیر ملکیوں کو شہریت دی ہے جس میں ہر ماہ اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ رواں برس اب تک ایک لاکھ 84 ہزار غیر ملکیوں کو کینیڈین شہریت دی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here