اسرائیل نے یوم ولادت منانیوالے فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا

0
81

نیویارک (پاکستان نیوز)حضور اکرم ۖ کا یوم ولادت منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد ، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کی مثال قائم کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور گرنیڈ بھی پھینکے گئے جبکہ اس دوران جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ، فلسطینیوں نے اس موقع پر اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسرائیلی فورسز پر پتھرائو بھی کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here