”روزے لمبی عمر میں مددگار”جاپانی سائنسدان نوبیل انعام جیت گیا

0
306

ٹوکیو(پاکستان نیوز) مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران روزوں پر تحقیق کرنے والے جاپانی بائیولوجسٹ یوشنوری اوسومی نے ادویات کے شعبے میں ریسرچ کے حوالے سے نوبیل انعام اپنے نام کر لیا، جاپانی سائنسدان کے مطابق خالی پیٹ رہنے سے انسانی جسم میں بوڑھا کرنے والے عمل میں کمی آتی ہے جبکہ جسم میں سیلز کی افزائش سے جسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں، جاپانی سائنسدان نے روزوں کو لمبی عمر کے لیے مددگار قرار دے دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here