ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کیلئے ائیر آئی ڈی ایکٹ کو نافذ العمل کر دیا گیا

0
81

نیویارک (پاکستان نیوز) نائن الیون کے بعد کم و بیش 15 سال کی طویل تاخیر کے بعد ائیر آئی ڈی ایکٹ کو نافذ العمل کر دیا گیا ہے ، جس کے تحت مخصوص شناختی پاس رکھنے والے افراد کو ہی ہوائی جہاز میں سفر کی اجازت دی جائے گی ، امریکہ کے مسافروں کو جہاز میں سفر کے لیے عام طور پر ڈرائیورنگ کے دوران لائسنس کی صورت میں ساتھ رکھنے کی طرف ایک سفری پاس جاری کیا جائے گا، جوکہ ایسے ہی مسافروں کے پاس ہونا چاہئے جیسا کہ ڈرائیوروں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کے طور پر ہوتا ہے ، نیویارک ٹائمز نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نائن الیون حملوں کے بعد اس وقت کی حکومت نے ہوائی سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اس بل کو تجویز کیا تھا لیکن اس پر 15سال کی طویل تاخیر کے بعد علمدرآمد کی منظوری دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here