باحجاب مسلم خاتون کو ہراساں کرنیوالا یونیورسٹی پروفیسر معطل

0
8

واشنگٹن (پاکستان نیوز) ایریزونا یونیورسٹی میں مسلم خاتون کو ہراساں کرنیوالے استاد کوجبری چھٹیوں پربھیج دیا گیا۔ یونیورسٹی حکام کیمطابق اسسٹنٹ پروفیسرکیخلاف الزامات سے آگاہ ہیں،واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،تحقیقات مکمل ہونے تک پروفیست زیرالتوا رہیں گے۔ واقعہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوران پیش آیا۔جس میں امریکی پروفیسر نے باحجاب مسلم خاتون کوہراساں کیا،اوربدزبانی کی۔وڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ،جس پر امریکی مسلمانوں کا شدید ردعمل آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here