واشنگٹن (پاکستان نیوز) نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر ہش منی کیس میں سزا یافتہ ہوئے اور عہدہ کھو بیٹھے تو نائب صدر ان کی جگہ عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ صدر کو اس کیس کی سزا میں استثنیٰ ملتا ہے یا نہیں جس کا دس روز بعد ہی پتہ چلے گا، جس کو اپیلٹ کورٹ نے یہ رد کر دیا ہے کہ جب تک فائنل عدالتی فیصلہ نہیں آتا تب تل اپیل دائیر نہیں ہو سکتی ہے ناھی عدالتی فیصلے کو injection دیا جا سکتا ہے اب اگر ٹرمپ کو دس جنوری کو سزا کنفرم ہوگئی تو پھر ٹرمپ بیس جنوری کو حلف نہیں اٹھا پائے گا جس کی حقیقت بیس جنوری کو پتہ چلے گی اگر صدر ٹرمپ صدر رچرڈ نکسن کی طرح اپنے عہدے سے محروم ھو گئے، تو ان کی جگہ ان کے منتخب نائب صدر جے ڈی وینس امریکی صدر کا حلف اٹھا لے گا۔