پولیس کو غیرقانونی تارکین کو بغیر کسی وجہ گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا

0
40

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کے دوسرے دور حکومت کا پہلا قانون منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت پولیس کو غیرقانونی تارکین وطن کو بغیر کسی وجہ گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا ہے جبکہ 30ہزار غیرقانونی تارکین کو گوانتا نامو بے میں رکھنے کا بل بھی منظور کیا گیا ہے، حکومت نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ویزے منسوخ کر نے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس کے تحت فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے طلبا کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سلسلے میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here