21مسلم ممالک کا اسرائیل کیخلاف اتحاد

0
206

ریاض(پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مسلم ممالک کے 21رکنی اتحاد نے دیگرعرب اور مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی طاقت کی جانب سے ایران کیخلاف جارحیت کا سخت اور فوری ردعمل دیا جائے ، اسرائیل نے جارحیت کی انتہا کرتے ہوئے نہ صرف ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے بلکہ ان کے بیشتر سائنسدانوں اور فورسز کے سربراہوں کو بھی ہلاک کیا ہے، مصر، متحدہ عرب امارات، عراق، عمان، کویت اور لیبیا نے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوتے ہوئے بھرپور ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here