8 لاکھ افراد تنہائی کے باعث موت کا شکار

0
82

جنیوا (پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ہرسال 8 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد کی اموات کا سبب تنہائی ہے یعنی ہر گھنٹے میں 100سے زیادہ افراد تنہا رہنے کے باعث موت کا شکار ہو رہے ہیں ۔ڈبلیو ایچ او کی یہ رپورٹ افراد اور معاشروں پر تنہائی اور سماجی تنہائی کے وسیع اثرات کو اجاگر کرتی ہے اور اسے وقت کا صحت عامہ کا چیلنج قرار دیتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here