ٹیکساس:امیگریشن آفس کے باہر بم کی دھمکی دینے والا شہری گرفتار

0
149

ٹیکساس (پاکستان نیوز) ٹیکساس میں امیگریشن کسٹم انفورسٹمنٹ آفس کے باہر بم کی دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے، 36سالہ بریٹن ڈین شام کو ساڑھے چھ بجے قریب ڈیلاس آفس میں داخل ہوا جس کے بعد اس نے چلانا شروع کر دیا کہ اس کے بیک پیک میں ایک بم ہے جوکہ کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ، پولیس اور بم سکواڈ نے موقع پر پہنچتے ہوئے صورتحال پر قابو پایا اور دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لیا، سیکیورٹی فورسز نے 30منٹ کے اندر صورتحال کو کلیئر کر دیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here