تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

0
4

تہران(نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے امکانات روشن ہونے کے ساتھ ہی ایشیائی منڈیوں میں پیر کے روزخام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی۔پیرکو ابتدائی کاروبار کے دوران ہی خام تیل کی قیمتیں5 فیصد سے زائد کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں۔گزشتہ رات تک برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت 96.14 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈکی قیمت 90.35 ڈالرپرآچکی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here