پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف

0
119

اسلام آباد:

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنی جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید بڑھ کر 6.1 فیصد سے6.2 فیصد ہوجائیگی۔

آئی ایم کی جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق سال 2024 ء تک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار بڑھ کر پانچ فیصد تک پہنچ سکتی ہے جبکہ مہنگائی 13 فیصد سے کم ہوکر5 فیصد کی سطح پرآجائے گی۔ سال 2024 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی مزید گرکر 1.8 فیصد تک آنے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here