ہیئر اسٹائلسٹ نے 91 افراد کو کورونا لگا دیا

0
169

 

میسوری(پاکستان نیوز) میسوری کی ایک ہیئر اسٹائلسٹ نے 91 افراد کو کورونا کی بیماری لگا دی۔ ریاست میسوری کے شہر اسپرنگ فیلڈ کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر کے مطابق ہیئر اسٹائلسٹ کو علم تھا کہ اسے کورونا ہے، اس کے باوجود اس نے اپنی دکان پر لوگوں کی زلف تراشنے کا کام جاری رکھا۔ اس خاتون ہیئر اسٹائلسٹ نے جن افراد کو کورونا لگایا ، ان میں 84 گاہکوں کے علاوہ 7 ساتھی کارکن بھی شامل تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here