بروکلین :مظاہرین اور پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپیں

0
114

متعدد اہلکار زخمی ، کھلے عام آنسو گیس کے استعمال سے درجنوںمظاہرین زخمی ہوگئے

نیویارک (پاکستان نیوز) آج ایک مرتبہ پھر مظاہرین بروکلین میں فلیٹ بش ایونیوپر جمع ہوگئے ، پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن اس دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو دھکے دے کر وہاں سے نکال دیا ،اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے وہاں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ، جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا ، رپورٹرز اور صحافی افراد کی بڑی تعداد نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here