شمالی کوریا کا غیرمعقول رویہ اب ناقابل قبول: جنوبی کوریا

0
129

سیﺅل،پیانگ یانگ(پاکستان نیوز) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے صدر مون جے ان پر کی گئی حالیہ تنقید بے معنی ہے اور اب مزید غیرمعقول رویہ ناقابل قبول ہو گا دوسری طرف پیانگ یانگ حکومت نے سرحد پر دوبارہ فوجی مشقیں شروع کرنا کا عندیہ دیدیا۔ جنوبی کوریا کے صدر کے صدارتی ہاﺅس کے ترجمان یون ڈوہان نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنم کم جونگ ان کی بہن ، کم یو جونگ کی طرف سے مون پر تنقید ایک انتہائی بے رحم اور غیرمعقول حرکت تھی جس نے دونوں رہنماﺅں کے اعتماد کو بنیادی طور پر نقصان پہنچایا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here