جارج کی ہلاکت کیخلاف نفرت ، تین آفیسرز کو ملک شیک میںزہر دے دیا گیا

0
165

 

نیویارک (پاکستان نیوز) سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے بعد لوگوں میں پولیس اہلکاروں کے لیے نفرت پیدا ہوگئی ہے جس کا اندازہ اس امر سے باخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ تین پولیس آفیسرز کو ملک شیک میں زہر ملا کر دیا گیا ہے ، جی ہاں پولیس کے تین آفیسرز نے جب اپنے لیے ملک شیک آرڈرز کیا تو اس کو پیک کر تینوں کی طبیعت خرابہ ہو گئی یہاں تک تینوں کو ہسپتال میں داخل کروانا پڑا ، لوگوں میں پولیس کے خلاف بڑھتی نفرت بہت خطرناک ہے ، اس ساری صورتحال کے دوران پولیس چیف نے معاملے کو دبانے کے لیے کسی قسم کے زہر دیئے جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے لیکن اچھا ملک شیک پینے سے کوئی ہسپتال نہیں جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here