لبنانی حکومت کو بیروت بندرگاہ دھماکے کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی

0
99

بیروت:

لبنان کے قومی سلامتی کے ادارے نے صدر اور وزیراعظم کو گزشتہ ماہ ہی بندرگاہ میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں دھماکے یا دہشت گردی میں استعمال ہونے سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک اہم سرکاری دستاویز کے حصول کا دعویٰ کیا ہے جس میں سیکیورٹی ماہرین نے ملک کے صدر اور وزیراعظم کو بندرگاہ کے ڈپو میں امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔ اور اس کے غلط استعمال سے متعلق خبردار کیا گیا تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here