کرونا: 46 کروڑ بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

0
117

اقوام متحدہ (پاکستان نیوز) نوول کرونا وائرس کے باعث سکولوں کی بندش سے دنیا بھر میں متاثرہ 1 ارب 50 کروڑ طالبعلموں میں تقریبا ایک تہائی بچے فاصلاتی تعلیم کو استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔یہ بات اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کی رپورٹ میں کہی گئی۔یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہنریٹا فور نے کہا کہ کم سے کم 46 کروڑ 30 لاکھ بچوں جن کے سکول نوول کرونا وائرس کےلئے بند ہو گئے تھے کو فاصلاتی تعلیم جیسی کوئی چیز میسر نہیں تھی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here