کورونا ویکسین پہلے کسے لگائی جائے گی؟کمیونٹی میں نئی بحث کا آغاز

0
130

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا متاثرین کی تعداد میں جہاں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اسی طرح ویکسین کے تیاری کے عمل کے دنوں میں بھی کمی آتی جا رہی ہے اور جلد ہی ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی لیکن یہ ویکسین پہلے کسی لگائی جائے گی اس حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے کہ ویکسی نیشن کا عمل پہلے سفید فام کمیونٹی سے کیا جائے گا یاپھر اس سے دیگر کمیونٹیز بھی ترجیحی بنیادوںپر فائدہ حاصل کر سکیں گی اس سلسلے میں ماہرین کی آرا میں تقسیم پائی گئی ہے لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مریضوں کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین دی جائے گی جن کی حالت خطرے میں ہوگی ، دنیا بھر کی بات کی جائے تو پاکستان میں چین کی آزمائشی ویکسین کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں بھی ایک معمر خاتون کو ویکسین لگا دی گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here