6 کھرب57ارب سے زائد کے قرض ایک سال کیلیے موخر

0
138

اسلام آباد:

ااسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرضہ موخر و ری شیڈول کرنے کی اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 6 کھرب57ارب 15کروڑ 40 لاکھ روپے کے قرضوں کو ایک سال کیلیے موخر کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق اصل زر کی ادائیگی ایک سال کے لیے موخر کرنے کی اسکیم کے تحت 16لاکھ 6ہزار 447 درخواستوں کی منظوری دی گئی ہے اور 6 کھرب 57 ارب 15کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے قرضوں کو ایک سال کے لیے موخرکردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here