اسلامی ترقیاتی بینک پولیوویکسین کیلیے پاکستان کو60ملین ڈالر دیگا

0
568

اسلام آباد:

اسلامی ترقیاتی بینک پولیوویکسین کی خریداری کیلیے پاکستان کو 60ملین ڈالرکی معاونت فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے حکومت پاکستان کی جانب سے اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ مالی معاونت کے معاہدے پردستخط کردیے۔ 60 ملین ڈالرمیں 39 ملین ڈالربطورقرضہ اور21 ملین ڈالرلائیو اینڈ لائیولی ہوڈ فنڈ کی جانب سے گرانٹ کی شکل میں فراہم ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here