پاکستانی امریکن شمع بنیاد حیدر نیوجرسی سے پہلی مسلمان اسٹیٹ اسمبلی رکن منتخب

0
130

نیویارک (پاکستان نیوز)دو نومبر کو ہوئے انتخابات میں امریکی ریاست نیو جرسی کی سٹیٹ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ 37 سے ڈیموکریٹک پارٹی کے جانب سے پاکستانی امریکن شمع بنیاد حیدر واضح اکثریت سے اپنی نشست جیت کر سٹیٹ اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئی ہیں ، نیو جرسی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ یہ منفرد اعزاز کسی پاکستانی امریکن خاتون کے حصے میں آیا ہے، شمع بنیاد حیدر اس سے قبل دو بار نیو جرسی کے علاقے ٹینفلی (Tenafly) سے دو بار کونسل ممبر بھی منتخب ہو چکی ہیں ، وہ گزشتہ کئی سال سے ڈیموکریٹک پارٹی کے پلیٹ فارم سے امریکن سیاست میں سرگرم عمل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here