امریکہ : 204ارب ڈالر کی آن لائن شاپنگ

0
86

واشنگٹن(پاکستان نیوز) کورونا وبا، کرسمس اور چھٹیوں کی وجہ سے امریکہ میں ریکارڈ لگ بھگ 204 ارب ڈالر کی آن لائن شاپنگ کی گئی، سب سے زیادہ خریداری سائبر منڈے سمیت دو روز میں کی گئی۔ ایڈوبی ڈیجیٹل اکانومی انڈیکس کے مطابق نے کرسمس ختم ہونے کے بعد ای کامرس اور آن لائن مارکیٹ کا جائزہ پیش کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here