امریکی عوام سیاسی لیڈروں کے طرز حکومت سے مایوس

0
59

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوام کی اکثریت اپنے لیڈروں کی طرز حکومت سے مایوس ہو چکی ہے جس کی وجہ سے انتہاء پسندی، انتشار اور خلفشار کی لہر ہر ایک کو متاثر کر رہی ہے، امریکہ میں زندگی کے بارے میں لوگوں کی گہری بے چینی، جسمانی اور سماجی دونوں طرح کے وجودی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ امریکہ اپنی ناخوشی اور مایوسی کے طویل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کا ملک غلط سمت کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ منتخب اراکین بنیادی طور پر امیروں کے اقدار کی عکاسی اور نمائندگی کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here