داعش میں شامل امریکی خاتون کا ملک میں بھی حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف

0
158

واشنگٹن(پاکستان نیوز) شام میں داعش کی خواتین بٹالین کی سربراہ رہنے والی امریکی خاتون ایلی سن فلوک نے دوران تفتیش اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے امریکہ کے اندر کالج کیمپس پر حملے اور خواتین بھرتی کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی تھی جبکہ مختلف ریاستوں میں بم دھماکوں کے منصوبے بھی بنائے تھے۔ ایلی سن نے ایف بی آئی کو بیان ریکارڈ کرایا جب امریکہ دوسرے ملکوں میں حملے کرتا تو ان کی خواہش ہوتی کہ اس کا جواب دینے کیلئے امریکہ میں بھی حملے کئے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here