بھارت :ہر 25منٹ بعد خودکشی

0
72

نئی دلی(پاکستان نیوز) بھارت میں روز61افراد اور ہر پچیس منٹ بعد ایک شخص خود کشی کر لیتا ہے ۔ ملک میں2020 میں خود کشیوں کے 1لاکھ 48ہزار7سو30 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ گھریلو تشدد ، معاشی اقتصادی بدحالی اور ذہنی تنائو کی وجہ سے خود کشی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here