ٹرمپ الیکشن نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

0
80

واشنگٹن(پاکستان نیوز) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کیلئے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے، میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس پر حملے کی تحقیقات کرنیو الے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کئے گئے۔ ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز ریپبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ ری پبلکن سینیٹر ران جانسن نے ٹرمپ کو جعلی الیکٹرز دینے کی کوشش کی کہ جارجیا کے سیکرٹری آف سٹیٹ کو دھمکیاں دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here