ٹیکنالوجی کیلئے 280 ارب ڈالر کا بل منظور

0
111

واشنگٹن(پاکستان نیوز) سینیٹ نے ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبوں میں چین پر برتری برقرار رکھنے کیلئے 280 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا، بل کی منظوری واشنگٹن حکومت کی جانب سے کئی دہائیوں بعد صنعتی پالیسی میں کی گئی اہم مداخلت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بل کا مقصد مقامی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کو امداد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ پیداوار بڑھا کر چین کی اجارہ داری کا خاتمہ کر سکے۔ کمپیوٹرائزڈ چپ کی کمی سے ملک میں کاروں، ہتھیاروں، الیکٹرانک اشیاء اور ویڈیو گیمز وغیرہ مصنوعات شدید متاثر ہو رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here