ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں مسلم کمیونٹی کو خراج تحسین کیلئے نئے سینٹر کا آغاز

0
177

ایریزونا (پاکستان نیوز)امریکہ میں مقیم مسلمانوں کی ملکی ترقی میں کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں نئے کیمپس کا آغاز کر دیا گیا ہے ، جس کا مقصد مسلم کمیونٹی کی کاوشوں کو سراہنا ہے، طلبا کے تعاون سے مسلم کمیونٹی کے ساتھ مل کر ان کی کاوشوں کو برائے کار لایا جائے گا ۔ یہ کالج آف لبرل آرٹس اینڈ سائنسز میں ہیومینیٹیز ڈویژن کا حصہ ہے۔ یہ اقدار قبولیت اور سماجی بھلائی کے لیے کام کرنے کی اسلامی اخلاقیات سے مربوط ہیں جو کہ مسلم امریکی کمیونٹیز اور ان کے تجربات میں واضح ہے، جس سے CMEـUS کو متنوع دنیاؤں کو آپس میں ملانے اور ASU کے مشن کو آگے بڑھانے کا ایک منفرد موقع فراہم کیا گیا ہے۔ادارے کی شریک ڈائریکٹر یاسمین سائکیہ نے بتایا کہ ر تاریخی، فلسفیانہ اور مذہبی مطالعات کے اسکول میں تاریخ کے پروفیسر، ترقی کے لیے کام کریں گے اور اس کے ساتھ مسلم کمونٹی کی خدمات کو اجاگر کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here