نسلی امتیاز کیخلاف ڈیلاس میں نیا قانون منظور

0
67

ڈیلاس (پاکستان نیوز) نسلی امتیاز اور نفرت آمیز واقعات سے نمٹنے کے لیے ڈیلاس کی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے جس سے معاشرے میں مساوات کو پروان چڑھانے میں مدد ملے گی ، نئے قانون سے سکولوں اور پبلک مقامات میں ایک دوسرے کی بلاتفریق عزت اور حقوق کا خیال رکھنے میں مدد ملے گی ، The post Millennial کے مطابق نئے قانون کی سماجی حلقوں میں پذیرائی سامنے آ رہی ہے ، نئے قانون کی منظوری سے دفاتر اور ملازمت کے مقامات پر ایک دوسرے کو تضحیک کا نشانہ بنانے اور ملازمتوں سے فارغ کرنے کے اقدامات میں بھی کمی آئے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here