نیویارک میئر ایرک ایڈمز یونان اور قطر کے دورے پر روانہ

0
213

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز عالمی کانفرنس میں شرکت اور ورلڈ کپ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے یونان اور قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ، ایرک ایڈمز یونان میں میئر سمٹ میں شرکت کے بعد قطر روانہ ہوں گے جہاں وہ فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیں گے ، کیونکہ 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی نیویارک اور نیوجرسی مشترکہ طور پر کریں گے ، ایڈمز کے شیڈول میں کہا گیا ہے کہ میئر سرکاری حکام، سیکورٹی اور اقتصادی ترقی کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔آن لائن درج قیمتوں کے مطابق میئر ایرک ایڈمز کی نیویارک سے ایتھنز، پھر دوحہ اور واپسی کے لیے پروازوں کی کل لاگت 2,000 سے زیادہ ہوگی۔ایڈمز نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ریاست سے باہر اور بین الاقوامی دورے کیے ہیں، حال ہی میں انہوں نے نومبر کے عام انتخابات کے بعد سان جوآن، پورٹو ریکو میں SOMOS سیاسی کانفرنس میں شرکت کی۔وہ مئی میں لاس اینجلس کا تین دن کا دورہ کرنے کے بعد تنقید کی زد میں آئے ہیں، جس کے بعد انھون نے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ کاروبار کو بگ ایپل کی طرف راغب کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

NY CITY, Mayor Eric Adams is packing his bags before for jetting overseas for a pair of international visits later this week.

The New York City mayor will take off Wednesday for an initial stop in Athens, Greece, where he’s scheduled to attend the 2022 Mayor Summit Against Antisemitism.

the mayor travels to Qatar to meet with various officials in government, security and economic development, his public scheduled released Friday said.

Doha, Qatar, is currently playing host to this year’s World Cup. The mayor’s office says the trip is intended to help New York learn more about the major event before hosting the games in 2026.

New York and New Jersey will play host, among 16 cities, to host some of the next games at MetLife Stadium in East Rutherford.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here