ڈاکٹر آصف کانگریس کا الیکشن لڑینگے

0
121

کیلیفورنیا(پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود نے کیلیفورنیا کے حلقہ سی اے 40 کی سیٹ سے کانگریس کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ان کو کئی اعلیٰ سطح ڈیمو کریٹس کی تائید بھی حاصل ہو گئی، آصف محمود نے کانگریس کے 12 موجودہ اراکین کی حمایت سے اپنی مہم کا آغاز کر دیا، کانگریس کے رکن ٹونی کارڈینس اور ہائوس فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین ریپ گریگوری میکس نے کہا کہ آصف محمود اس حلقہ سے بہتر چوائس ہیں۔ ان کا کانگریس کا رکن بننا عوام کیلئے بہتر ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here