سیاہ فام کیخلاف نفرت انگیزی میں اضافہ

0
75

نیویارک(پاکستان نیوز) سیاہ فام شہریوں سے نفرت انگیزی میں اضافے میں رحجان، پولیس کو رپورٹ کیے گئے ایسے جرائم کی تعداد میں500 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سیاہ فام اور شہریوں کے خلاف مختلف طرح کے جرائم کی شرح میں شدید اضافہ پایا جا رہا ہے، ایف بی آئی کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق پچھلے سال امریکا میں سیاہ فام باشندوں کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکتوں کے متعدد واقعات کے بعد جو وسیع تر احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے تھے، ان کی وجہ سے ‘بلیک لائیوز میٹر یا ‘سیاہ فاموں کی زندگیاں بھی اہم ہیں نامی تحریک کو کافی ہوا ملی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here