پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی

0
110

کراچی(پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بیروزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کر دیا اس حوالے سے جاری آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 8.5 فیصد تھی جبکہ رواں مالی سال محصولات اور گرانٹس کی جی ڈی پی کے 12.5 فیصد رہ سکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here